Tuesday, 19 March 2024, 08:29:24 am
اسلام آباد ایکسپریس وے پرکاک پل کے مقام پر ڈمپرکے گاڑی کے ساتھ تصادم میں دوافرادجاں بحق
August 21, 2019

اسلام آباد ایکسپریس وے پرکاک پل کے مقام پر آج (بدھ) صبح ایک ڈمپرکے گاڑی کے ساتھ تصادم میں دوافرادجاں بحق اورتین زخمی ہوگئے۔

زخمیوں کوپمزہسپتال منتقل کردیاگیا۔(این این آر، وہاج بشیر)

Error
Whoops, looks like something went wrong.