Saturday, 19 September 2020, 08:32:31 am
تربت:بم دھماکے میں ایک شخص جاں بحق اور سات زخمی
July 21, 2020

تربت کی ایک مارکیٹ میں آج (منگل) صبح بم دھماکے میں ایک شخص جاں بحق اور سات زخمی ہوگئے۔

پولیس کے مطابق بم ایک موٹر سائیکل میں نصب کیا گیا تھا۔
زخمیوں کو ضلعی ہیڈکوارٹرز ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔