Thursday, 25 April 2024, 07:29:02 pm
پنجاب اور بلوچستان ترقی و خوشحالی کے سفر میں اکھٹے بڑھیں گے:بزدار
July 21, 2020

بلوچستان کے وزیر داخلہ میر ضیاء اللہ لانگو کی قیادت میں ایک وفد نے پنجاب کے وزیراعلیٰ سردار عثمان بزدار سے آج (منگل) لاہور میں ملاقات کی۔

اس موقع پر سردار عثمان بزدار نے کہا کہ پنجاب اور بلوچستان ترقی و خوشحالی کے سفر میں اکھٹے بڑھیں گے۔انہوں نے کہا کہ پنجاب حکومت نے بلوچستان حکومت کو تربت میں سو بستروں پر مشتمل ہسپتال اور تفتان میں ایک کمیونٹی سنٹر کے قیام کیلئے ایک ارب روپے فراہم کئے ہیں۔انہوں نے کہا کہ ضلع موسیٰ خیل میں بنک آف پنجاب کی شاخ کھولنے کے علاوہ ٹرانسپورٹ سمیت مختلف سہولتیں فراہم کی جائیں گی۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.