Saturday, 19 September 2020, 07:04:19 am
ملک بھر میں چاند نظر نہیں آیا، عید الاضحیٰ یکم اگست بروز ہفتہ ہوگی
July 23, 2020

ملک کے کسی حصے میں ذوالحج کا چاند نظر نہیں آیا یکم ذوالحج جمعرات کو ہوگی اور عیدالاضحی آئندہ ماہ یکم کو منائی جائیگی۔
یہ بات منگل کی رات  کراچی میں مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین مفتی منیب الرحمن نے کہی۔