Wednesday, 24 April 2024, 10:17:04 am
تجزیہ کاروں نے قبائلی اضلاع میں انتخابات کو قبائلی علاقوں کیلئے تاریخی اقدام قرار دیا
July 21, 2019

تجزیہ کاروں نے خیبرپختونخوا میں ضم ہونے والے قبائلی اضلاع میں انتخابات کو قبائلی علاقوں کیلئے تاریخی اقدام قرار دیا ہے۔

ریڈیو پاکستان کے خبروں اور حالات حاضرہ کے چینل سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ قبائلی علاقوں میں امن کی بحالی پر سول اور فوجی قیادت مبارکباد کی مستحق ہے۔

انہوں نے کہا کہ پاک فوج نے قبائلی علاقوں کو سیاست کے دھارے میں لانے کیلئے گرنقدر قربانیاں دی ہیں۔

انہوں نے کہا کہ پاکستان تحریک انصاف کی حکومت اور پاک فوج ملک کے سب سے زیادہ نظرانداز کئے گئے علاقوں کو قومی دھارے میں لانے کیلئے پرعزم ہیں۔

تجزیہ کاروں میں منصور اکبرکنڈی، ریٹائرڈ لیفٹیننٹ جنرل آصف یاسین ملک، سہیل احمد، طاہر خان، امتیاز گل، عبداللہ گل اور ریٹائرڈ بریگیڈئرSaid Nazeerشامل تھے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.