Saturday, 20 April 2024, 09:51:36 am

مزید خبریں

 
کل سے بنوں ڈویژن میں انسداد پولیو کی خصوصی مہم شروع ہوگی
July 21, 2019

File Photo

کل (پیر) سے بنوں ڈویژن میں انسداد پولیو کی تین روزہ خصوصی مہم شروع ہوگی۔

 صوبائی محکمہ صحت کے مطابق مہم کے دوران پانچ سال تک کی عمر کے تقریبا چار لاکھ ساٹھ ہزار بچوں کو پولیو سے بچاو کے قطرے پلائے جائیں گے۔

 دوہزار سے زائد ٹیمیں تشکیل دی گئی ہیں جو ہر بچے کو قطرے پلانے کے عمل کو یقینی بنائیں گی۔

 پولیو ٹیموں کےلئے سخت حفاظتی اقدامات کئے گئے ہیں۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.