Saturday, 20 April 2024, 03:55:41 am

مزید خبریں

 
چارسدہ:تلاشی کی کارروائیوں کے دوران 17 مشتبہ افراد گرفتار
July 21, 2019

ضلع چارسدہ کے علاقے شبقدر میں آج (اتوار) صبح تلاشی کی کارروائیوں کے دوران دو اشتہاری مجرموں سمیت سترہ مشتبہ افراد کو گرفتار کرلیاگیا۔

 چار سدہ پولیس کے مطابق ملزمان سے اسلحہ، گولہ بارود اور تین کلو گرام سے زائد حشیش برآمد کی گئی۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.