Saturday, 20 April 2024, 01:17:45 pm
بھارتی فوجیوں کی ریاستی دہشتگردی کی تازہ کارروائی ، مزید تین کشمیری نوجوان شہید
June 21, 2021

فائل فوٹو

بھارت کے غیرقانونی زیرقبضہ جموں وکشمیرکے قصبے سوپورمیں آج(پیر) بھارتی فوجیوں نے ریاستی دہشت گردی کی تازہ کارروائی میں مزیدتین کشمیری نوجوانوں کوشہید کردیا۔

فوج نے ان نوجوانوں کوگوندبراٹھ کے علاقے میں گھیراؤاورتلاشی کی کارروائی کے دوران شہید کیا۔ادھر حریت رہنماؤں اور تنظیموں نے سوپور میں بھارتی فوج کے ہاتھوں شہادت کے واقعہ کی مذمت کی ہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.