دنیا بھر میں اتوار کو والد کا عالمی دن منایا گیا۔یہ دن منانے کا مقصد والد کے احترام پدرانہ تعلق اور معاشرے میں والد کے اہم کردار کو اجاگر کرنا ہے۔یہ دن والد کے ساتھ محبت اور لگائو کی اہمیت کا احساس بھی دلاتا ہے۔