Saturday, 20 April 2024, 08:43:10 am
اگلے مالی سال کے بجٹ میں تعلیم اورصحت کے شعبوں کو ترجیحی توجہ دی جائے گی:ظہوربلیدی
June 21, 2020

File Photo

بلوچستان کے وزیر خزانہ ظہور احمد بلیدی نے کہا ہے کہ اگلے مالی سال کے بجٹ میں تعلیم اور صحت کے شعبوں کو ترجیحی توجہ دی جائے گی۔

آج تیسرے پہر کوئٹہ میں بعداز بجٹ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ عوامی بہبود فنڈ کے ذریعے غریب لوگوں کا معیار زندگی بہتر بنانے کیلئے اقدامات کئے جا رہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ صوبے کے مختلف اضلاع سے ٹڈی دل کے خاتمے کیلئے پچاس کروڑ روپے مختص کئے گئے ہیں۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.