Thursday, 18 April 2024, 08:15:50 am
میرواعظ کاپاکستان اوربھارت پرانسانیت اورامن کیلئےکشمیرکا تنازعہ حل کرنے پرزور
June 21, 2019

مقبوضہ کشمیر میں حریت فورم کے چیئرمین میرواعظ عمر فاروق نے پاکستان اور بھارت پرزوردیا ہے کہ وہ انسانیت اور امن کیلئے کشمیر کا تنازع حل کریں۔

سری نگر میں اپنی جماعت عوامی ایکشن کمیٹی کے 56 ویں یوم تاسیس کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ یہ بھارت ہی تھا جو1947 میں اس تنازعے کواقوام متحدہ میں لے گیا۔

 میرواعظ عمر فاروق نے کہا کہ پاکستان اور بھارت نے اقوام متحدہ کی قرار دادوں پر دستخط کئے ہیں اور گزشتہ ستر سال میں کشمیر کے مسئلے پر جنگیں لڑیں۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.