Thursday, 18 April 2024, 04:30:01 pm
ڈی جی نیب لاہوراوراوپی سی کےوفد کاہائوسنگ سوسائٹیز کےحوالےسےبیرون ملک مقیم پاکستانیوں کےمسائل پرتبادلہ خیال
June 21, 2019

اوورسیز پاکستانیز کمیشن کے ایک وفد نے کمیشن کے نائب چیئرمین چودھری وسیم اختر کی سربراہی میں آج لاہور میں قومی احتسا ب بیورو کے ڈائریکٹر جنرل شہزاد وسیم سے ملاقات کی۔ انہوں نے مختلف شعبوں خصوصاً ہائوسنگ سوسائٹیز کے حوالے سے بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کے مسائل سے متعلق امورپر تبادلہ خیال کیا۔ ڈائریکٹر جنرل نیب نے بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کے مسائل کے حل کے لئے اپنے مکمل تعاون کا یقین دلایا۔ ملاقات کے دوران بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کے مسائل حل کرنے کیلئے فوکل پرسن بھی تعینات کیا گیا۔

 

 

Error
Whoops, looks like something went wrong.