Saturday, 20 April 2024, 03:55:30 am
صدرکاسابق گورنر بلوچستان فضل آغا کےانتقال پراظہارتعزیت
May 21, 2020

صدرڈاکٹر عارف علوی نے بلوچستان کے سابق گورنر اور رکن صوبائی اسمبلی سید فضل آغا کے انتقال پر تعزیت کی ہے ۔آج ایک ٹوئیٹ میں انہوں نے مرحوم کے ایصال ثواب کیلئے دعا کی ۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.