Thursday, 25 April 2024, 10:11:22 pm
وزیراعلیٰ پنجاب کا سالانہ ترقیاتی پروگرام کا جائزہ
May 21, 2020

File Photo

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی زیرصدارت آج لاہور میں ایک خصوصی اجلاس ہوا جس میں آئندہ مالی سال کے بجٹ اور سالانہ ترقیاتی پروگرام کا جائزہ لیاگیا ۔

اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ نے کہاکہ کورونا وائرس کی سنگین صورتحال کی وجہ سے آئندہ سالانہ ترقیاتی پروگرام میں صحت اور دوسرے سماجی شعبوں کو بھی اہمیت دی جائے گی ۔انہوں نے کہاکہ تمام سطحوں پراخراجات پرقابوپاتے ہوئے خوشحالی کو فروغ دیناچاہیے اور اس حوالے سے محکموں کو مالیاتی نظم وضبط کی پالیسی پر سختی سے کاربند رہناچاہیے ۔(این این آر، وہاج بشیر)

Error
Whoops, looks like something went wrong.