Saturday, 20 April 2024, 12:16:10 am
چیئرمین این ڈی ایم اے کورونا وائرس کےتناظر میں ضروریات کاجائزہ لینےکیلئے آج بلوچستان کا دورہ کررہے ہیں
May 21, 2020

ہنگامی امدادی ادارے کے چیئرمین لیفٹیننٹ جنرل محمد افضل کورونا وائرس کے تناظر میں بلوچستان کی ضروریات کاجائزہ لینے کیلئے آج اقوام متحدہ کے ایک وفد کے ہمراہ صوبے کا دورہ کررہے ہیں۔اقوام متحدہ کے ریذیڈنٹ کوآرڈی نیٹر اور کنٹری ڈائریکٹر بھی دورے میں ان کے ساتھ ہیں۔دورے کے دوران ، صوبائی حکام کو کورونا وائرس کے حوالے سے ہنگامی امدادی ادارے اور اقوام متحدہ کے کردار پر بریفنگ دی جائے گی ۔این ڈی ایم اے کے چیئرمین وفد کے ساتھ وزیراعلی بلوچستان ، چیف سیکرٹری اور سیکرٹری صحت اور ہنگامی امداد کے صوبائی ادارے کے ڈائریکٹر جنرل سے ملاقات بھی کریںگے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.