Wednesday, 24 April 2024, 07:25:30 am
سندھ ہائیکورٹ نےسندھ اسمبلی سےپولیس اصلاحات بل کی تفصیلات طلب کرلیں
May 21, 2019

سندھ ہائیکورٹ نے سندھ اسمبلی سے حال ہی میں منظور کئے گئے پولیس اصلاحات بل کی تفصیلات طلب کی ہیں۔

 جسٹس حسن اظہر رضوی اور جسٹس محمود اے خان پر مشتمل سندھ ہائیکورٹ کا ڈویژنل بنچ پولیس اصلاحات کے بارے میں عدالتی احکامات کی تعمیل نہ کرنے سے متعلق توہین عدالت کی درخواست کی سماعت کررہا ہے۔

 عدالت نے سماعت اگلے ماہ کی تیرہ تاریخ تک ملتوی کردی ہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.