Saturday, 20 April 2024, 05:56:05 pm
پاکستان اورجنوبی افریقہ کی خواتین کرکٹ ٹیموں کے درمیان چوتھا ٹی ٹونٹی میچ آج کھیلاجائے گا
May 22, 2019

پاکستان اورجنوبی افریقہ کی خواتین کرکٹ ٹیموں کے درمیان پانچ میچوں کی سیریزکاچوتھا ٹی ٹونٹی بین الاقوامی میچ آج (بدھ) Benoniمیں کھیلاجائے گا۔پاکستانی خواتین کی ٹیم کو سیریزمیں دو۔ایک سے برتری حاصل ہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.