Friday, 29 March 2024, 06:02:36 pm
وزیراعلیٰ بلوچستان کاصوبائی بجٹ اورسالانہ ترقیاتی پروگرام کی تیاری سےمتعلق امورپرغور
May 21, 2019

بلوچستان کے وزیراعلیٰ میر جام کمال خان کی زیر صدارت آج کوئٹہ میں ایک اجلاس میں صوبائی بجٹ اور سالانہ ترقیاتی پروگرام کی تیاری سے متعلق امور پر غور کیاگیا۔

 اجلاس کے دوران متعلقہ حکام نے نئے مالی سال کے بجٹ کے مختلف پہلوؤں کے بارے میں بریفنگ دی۔

 اجلاس  سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ نے کہا کہ یہ صوبے کی تاریخ کا پہلا بجٹ ہوگا جو حقیقی معنوں میں صوبے کے عوام کی خواہشات کے مطابق ہوگا۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.