Saturday, 20 April 2024, 01:25:38 am
شام میں انسانی ہمدردی کی بنیادوں پرعارضی جنگ بندی
May 21, 2018

شام میں انسانی ہمدردی کی بنیادوں پر عارضی جنگ بندی ہے تاکہ خواتین ،بچوں اور عمر رسیدہ افراد کو جنوبی دمشق سے نکالا جاسکے۔

 شام کے سرکاری ذرائع ابلاغ کے مطابق عارضی جنگ بندی معیاری وقت کے مطابق رات 12 بجے ختم ہوجائے گی اور فوری طورپر فوجی کارروائی شروع ہو جائے گی۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.