Thursday, 28 March 2024, 03:18:10 pm
سعودی ائر ڈیفنس فورسز نے یمنی حوثی باغیوں کی جانب سے فائر کیاگیا بیلسٹک میزائل تباہ کردیا
May 21, 2018

 سعودی ائر ڈیفنس فورسز نے یمنی حوثی باغیوں کی جانب سے جنوبی شہر Jazan پر فائر کیاجانے والا بیلسٹک میزائل تباہ کردیا ہے۔

 سعودی زیر قیادت اتحاد نے حوثیوں پر شہری علاقوں کو نشانہ بنانے کا الزام عائد کیا ہے۔

 اس سے قبل حوثیوں نے کہا ہے کہ گروپ کی جانب سے Jazan ائرپورٹ پر بدر ون بیلسٹک میزائل فائر کیاگیا ہے تاہم مزید تفصیلات نہیں بتائیں۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.