Friday, 29 March 2024, 11:06:02 am
پاکستان کشن گنگا پن بجلی منصوبے کے معاملے پر عالمی بنک کے سامنے آج تحفظات پیش کرے گا
May 21, 2018

پاکستان بھارت کی طرف سے کشن گنگا پن بجلی منصوبے کے افتتاح کے معاملے پر عالمی بنک کے سامنے پیر کے روز اپنے تحفظات پیش کرے گا۔

پاکستان کاموقف ہے کہ ڈیم کی تعمیر پاکستان اوربھارت کے درمیان 1960کے سندھ طاس معاہدے کی خلاف ورزی ہے ۔

اس معاملے پر عالمی بنک کے حکام کے ساتھ بات چیت کیلئے پاکستان کاایک اعلیٰ سطح کا وفدواشنگٹن میں ہے۔

تین روزہ بات چیت کے دوران اہم نکات جن میں ڈیم کی اونچائی ،پانی ذخیرہ کرنے کی صلاحیت اور اس تنازع کے حل کیلئے پاکستان کے ایک ثالثی عدالت کے قیام کے مطالبے پر غور کیاجائیگا۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.