Friday, 19 April 2024, 12:49:01 pm
پاک فضائیہ نے ملک کیلئے گرانقدر قربانیاں دی ہیں:شہباز
May 21, 2018

File Photo

پنجاب کے وزیراعلیٰ شہبازشریف نے کہاہے کہ پاک فضائیہ نے ملک کیلئے گرانقدر قربانیاں دی ہیں۔

لاہور میں پاک فضائیہ کے سربراہ مجاہد انور سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ پوری دنیا ملکی سرحدوں کے تحفظ کیلئے پاک فضائیہ کے شاندار کردار کی معترف ہے۔وزیراعلیٰ نے کہاکہ پاک فضائیہ دنیا کی بہترین فضائیہ ہے اور پوری قوم کو اس پر فخر ہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.