Wednesday, 20 June 2018, 01:03:55 am
نیب کا عدالت عظمیٰ کے فیصلے کی روشنی میں بحریہ ٹاؤن کراچی،راولپنڈی کیخلاف تحقیقات کا حکم
May 21, 2018

قومی احتساب بیورو کے چیئرمین جاوید اقبال نے سپریم کورٹ کے فیصلے کی روشنی میںبحریہ ٹاؤن کراچی اور راولپنڈی کے خلاف تحقیقات کا حکم دیا ہے۔

 پیر کے روز ادارے کی جانب سے جاری کی گئی پریس ریلیز کے مطابق چیئرمین نے متعلقہ ڈائریکٹرز جنرل کو تین ماہ میں تحقیقات مکمل کرنے کی ہدایت کی۔