Friday, 19 April 2024, 08:22:01 pm

مزید خبریں

 
ڈیرہ اسماعیل خان میں تلاشی کی کارروائی کےدوران 16مشتبہ افرادگرفتار
May 21, 2018

آج ضلع ڈیرہ اسماعیل خان کے مختلف علاقوں میں تلاشی کی کارروائی کے دوران سولہ مشتبہ افراد کو گرفتار کیا گیا۔پولیس کے مطابق ان کے قبضے سے اسلحہ اور گولہ بارود بھی برآمد کیا گیا۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.