Saturday, 20 April 2024, 01:45:23 pm
چین نےریلےسٹیلائٹ خلامیں بھیج دیا
May 21, 2018

 چین نے ایک ریلے سٹیلائٹ خلا میں بھیجا ہے جو اس سال کے آخر تک چاند پر بھجوائے جانے والے مشن کےدوران چاند گاڑی کو چاند کے دور والے حصے سےزمین سےرابطہ کرنے میں مدد فراہم کرے گا۔

 چین کے قومی خلائی انتظامیہ کے مطابق سیٹلائٹ Queqiao Magpie Bridge آج صبح سویرے جنوب مغربی Xichang خلائی مرکز سے خلا میں بھجوایا گیا۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.