Thursday, 25 April 2024, 03:01:36 am
امریکہ کے ایٹمی معاہدے سے علیحدگی کے بعد یورپی یونین کی کوششیں ناکافی ہیں:ظریف
May 21, 2018

ایران کے وزیرخارجہ محمدجوادظریف نے کہاہے کہ امریکہ کے ایٹمی معاہدے سے علیحدگی کے بعد معاہدے کو محفوظ بنانے سے متعلق یورپی یونین کی کوششیں ناکافی ہیں۔

وہ یورپی یونین کے توانائی کے کمشنر Miguel Arias Canete کے ساتھ ملاقات کے بعد صحافیوں سے گفتگو کررہے تھے جو ایران کے دور وزہ دورہ پرہیں۔جواد ظریف نے کہاکہ یورپی یونین کی کمپنیوں کی جانب سے ایران میں اپنی سرگرمیاں ختم کرنے کے فیصلے نے معاملات کومزید پیچیدہ بنادیاہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.