Saturday, 20 April 2024, 07:16:20 am
الیکشن کمیشن کی عام انتخابات کیلئے صدر کو 25,26,27جولائی تاریخوں کی تجویز
May 21, 2018

الیکشن کمیشن نے اگلے عام انتخابات کی تاریخ کے تعین کے لئے صدر کو ایک سمری ارسال کی ہے۔

 الیکشن کمیشن کے آج جاری بیان کے مطابق کمیشن نے انتخابات کےلئے پچیس جولائی سے ستائیس جولائی تک کی تین تاریخیں تجویز کی ہیں۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.