Friday, 29 March 2024, 03:39:18 pm
ترک صدر کی مصرکےساتھ تعلقات معمول پر لانے کیلئے پارلیمانی دوستی گروپ قائم کرنے کی تجویز
April 21, 2021

File Photo 

ترکی کے صدر رجب طیب اردوان نے مصر کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے کیلئے پارلیمانی دوستی گروپ قائم کرنے کی تجویز پیش کی ہے۔

اردوان کی جماعت کے پارلیمانی رہنما BULENT TURANنے کہا کہ ہم ترکی اور مصر کے درمیان دوستی گروپ کے قیام کیلئے پارلیمنٹ کے سپیکر کے دفتر میں ایک تحریک پیش کریں گے۔دونوں ممالک نے لیبیا کے تنازعے پر ایک دوسرے کے سفیروں کو بے دخل کر دیا تھا۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.