Friday, 19 April 2024, 04:27:36 am
وزیراعظم سےگورنراوروزیراعلیٰ خیبرپختونخواکی ملاقات
April 21, 2021

خیبر پختونخوا کے گورنر شاہ فرمان اور وزیر اعلیٰ محمود خان نے آج پشاور میں وزیر اعظم عمران خان سے ملاقات کی۔ملاقات کے دوران انہوں نے ملک کی سیاسی صورتحال اور خیبر پختونخوا میں ترقیاتی منصوبوں پر تبادلہ خیال کیا۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.