Saturday, 20 April 2024, 12:01:44 am
وزیر اعظم نےنوشہرہ میں کم آمدن والےافراد کیلئےجلوزئی ہائوسنگ سکیم کاسنگ بنیادرکھ دیا
April 21, 2021

وزیر اعظم عمران خان نے آج نوشہرہ میں کم آمدن والے افراد کیلئے جلوزئی ہائوسنگ سکیم کا سنگ بنیاد رکھا۔اس سکیم کے تحت ڈیڑھ سال میں کل ایک ہزار تین سو بیس اپارٹمنٹس تعمیر کئے جائیں گے۔ یہ اپارٹمنٹس ماہانہ چالیس ہزار روپے آمدن والے افراد کے درمیان بذریعہ قرعہ اندازی تقسیم کئے جائیں گے۔وزیر اعظم کو منصوبے کے متعلق آگاہ کیا گیا۔ اس موقع پر انہوں نے پودا بھی لگایا۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.