Saturday, 20 April 2024, 09:56:59 am
علامہ اقبال کا82واں یوم وفات
April 21, 2020

فلسفی شاعرڈاکٹرعلامہ محمداقبال کا82واں یوم وفات منگل کو عقیدت و احترام سے منایا گیا۔

شاعرمشرق کوخراج عقیدت پیش کرنے کے لئے مختلف تقریبات منعقد کی گئیں جنہوں نے ایک الگ وطن کے قیام کے لئے اپنے افکاراورشاعری کے ذریعے برصغیرکے مسلمانوں کو بیدارکیا۔(این این آر، وہاج بشیر)

Error
Whoops, looks like something went wrong.