Thursday, 28 March 2024, 01:20:41 pm
مقبوضہ کشمیر میں جموں و کشمیر آر آئی ٹی موومنٹ کی کنٹرول لائن پار تجارت کی معطلی سے متعلق بھارتی فیصلے کی مذمت
April 21, 2019

فائل فوٹو

مقبوضہ کشمیر میں جموں و کشمیر آر آئی ٹی موومنٹ نے کنٹرول لائن پار تجارت کی معطلی سے متعلق بھارتی فیصلے کی مذمت کرتے ہوئے اسے کشمیر کی معیشت پر براہ راست حملہ قرار دیا۔

جموں و کشمیر آر ٹی آئی موومنٹ نے سری نگر میں ایک بیان میں کہا کہ بھارتی وزارت داخلہ کے کنٹرول لائن پار تجارت معطل کرنے کے فیصلے سے صاف ظاہر ہوتا ہے کہ بھارت کشمیر کی معیشت تباہ کرنے کی پوری کوشش کررہا ہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.