Thursday, 25 April 2024, 06:33:12 pm
میرپورخاص:کار اور رکشہ کے درمیان تصادم،چار افراد جاں بحق
April 21, 2019

آج (اتوار) صبح میرپورخاص میں دس میل سٹاپ کے قریب کار اور رکشہ کے درمیان تصادم میں دو خواتین سمیت چار افراد جاں بحق اور چھ زخمی ہوگئے۔

میتوں اور زخمیوں کو قریبی ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.