Tuesday, 16 April 2024, 01:43:00 pm
مالی میں مصر کے ایک امن اہلکار کی ہلاکت جنگی جرائم کے زمرے میں آتی ہے، انتونیو گتریز
April 21, 2019

فائل فوٹو

  اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گتریز نے کہا ہے کہ مالی میں مصر کے ایک امن اہلکار کی ہلاکت جنگی جرائم کے زمرے میں آتی ہے۔

 انہوں نے نیو یارک میں ایک بیان میں مالی کےحکام پر زوردیا کہ وہ اس حملے میں ملوث عناصر کی نشاندہی اور انہیں انصاف کے کٹہرے میں لانے کےلئے فوری اقدامات کریں۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.