Friday, 29 March 2024, 10:23:50 am
لیبیا:طرابلس کے جنوب میں شدید لڑائی شروع
April 21, 2019

لیبیا میں اقوام متحدہ کی حمایت یافتہ حکومت کی جانب سے باغی فورسز کے خلاف جوابی کارروائی کے اعلان کے بعد دارلحکومت طرابلس کے جنوب میں شدید لڑائی شروع ہوگئی ہے۔

حکومت کی جانب سے جوابی کارروائی کا اعلان گزشتہ کچھ روز سے جاری جھڑپوں کے بعد کیا گیا ہے جن میں دو سو بیس افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔جنرل خلیفہ حفتار کے حامی فوجیوں نے طرابلس کا کنٹرول سنبھالنے کیلئے اس مہینے کے شروع میں بڑا حملہ کیا تھا۔لیبیا کے وزیراعظم Fayez-Al-Serra نے ملک میں جھڑپوں پر عالمی اتحادیوں کی خاموشی کی مذمت کی ہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.