Saturday, 20 April 2024, 04:32:48 pm
قراقرم ہائی وے پر مٹی کے تودے گرنے سے کوہستان اور دیامرکے درمیان ٹریفک کی آمدورفت معطل
April 21, 2018

قراقرم ہائی وے پر مختلف مقامات پر مٹی کے تودے گرنے سے کوہستان اور دیامر کے اضلاع کے درمیان ٹریفک کی آمدورفت معطل ہوگئی۔ریڈیو پاکستان کے گلگت کے نمائندے شیر محمد نے اطلاع دی ہے کہ فرنٹیئر ورکس آرگنائزیشن ٹریفک بحال کرنے کی غرض سے متاثرہ علاقوں سے ملبہ ہٹانے کے لئے بھاری مشینری استعمال کررہی ہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.