Friday, 29 March 2024, 10:02:14 am
حکومت کو ٹیکس ایمنسٹی سکیم کے حوالے سے اچھاردعمل مل رہاہے، ہارون اختر
April 21, 2018

ریونیوکے بارے میں وزیراعظم کے خصوصی معاون ہارون اختر نے کہاہے کہ حکومت کو ٹیکس ایمنسٹی سکیم کے حوالے سے اچھاردعمل مل رہاہے۔

ایک نجی نیوزچینل سے گفتگوکرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ کاروباری برادری نے اس سکیم پرمثبت ردعمل ظاہر کیاہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.