Thursday, 28 March 2024, 08:15:15 pm
اقبال بانوکی 9ویں برسی
April 21, 2018

ممتاز گائیک اور صدارتی تمغہ حسن کارکردگی حاصل کرنے والی اقبال بانو کی ہفتہ کے روز نویں برسی منائی گئی۔اقبال بانو نے 1950 میں ریڈیوپاکستان سے اپنی پیشہ وارانہ گائیگی کاآغاز کیا ۔انھیں فیض احمد فیض ، قتیل شفائی اور مرزا غالب کی غزل گائیکی کے ماہر سمجھا جاتا تھا اسی بنا پر انھیں ملکہ غزل کا مشہور خطاب حاصل ہوا۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.