Friday, 19 April 2024, 04:50:53 am
پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس کل ہوگا
March 21, 2023

پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس اگلے ماہ کی دس تاریخ کی بجائے کل (بدھ) شام چاربجے پارلیمنٹ ہاوس اسلام آباد میں ہوگا۔

مشترکہ اجلاس کے اوقات میں تبدیلی قومی اسمبلی کے سپیکر راجہ پرویز اشرف نے مشترکہ اجلاس کے قوانین 1973 کے تحت اپنے اختیارات استعمال کرتے ہوئے کی۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.