Friday, 29 March 2024, 03:51:49 pm
سیاح کورونا سرٹیفکیٹ پاس ہونے پر گلگت بلتستان داخل ہوسکتے ہیں: انتظامیہ
March 21, 2021

فاءل فوٹو:

گلگت بلتستان انتظامیہ نے کہا ہے کہ علاقے کی سیاحت کیلئے سفر کرنے والے سیاح کورونا ٹیسٹ منفی ہونے کے بعدمستندکورونا سر ٹیفکیٹ پاس ہونے پر گلگت بلتستان داخل ہوسکتے ہیں۔

وزارت داخلہ نے اس حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔وزارت داخلہ نے کہا ہے کہ گلگت بلتستان میں کورونا کی تیسری لہر جاری ہے اس حوالے سے جاری کئے گئے سیاحتی ضابطہ کار پر مکمل عمل کیا جائے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.