Friday, 29 March 2024, 01:35:40 am
سندھ میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد267 ہوگئی
March 21, 2020

تفتان سے سکھر لائے گئے مزید 15 زائرین میں کورونا کاٹیسٹ مثبت آنے کے بعد سندھ میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد دوسوسڑسٹھ ہوگئی ہے ۔سندھ حکومت کے ترجمان کے مطابق صوبے میں مجموعی طورپر کورونا کے 267 مصدقہ مریضوں میں سے صرف ایک کی کراچی میں ہلاکت ہوئی تین مریضوں کو مکمل طورپر صحت یاب ہونے کے بعد ہسپتال سے گھر بھیج دیاگیا ۔انہوں نے کہاکہ باقی 263 مریض آئیسولیشن مراکز میں زیرعلاج ہیں۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.