Saturday, 20 April 2024, 12:17:49 pm
وزیراعظم کی جشن نوروز کے موقع پرتمام متعلقہ لوگوں کو مبارکباد
March 21, 2019

وزیراعظم عمران خان نے جشن نوروز کے موقع پر مبارکباد دی ہے جوآج (جمعرات) منایا جارہا ہے۔نوروز موسمِ بہار کا تہوار ہے جو ایران، افغانستان، وسطی ایشیائی ریاستوں اور پاکستان کے مختلف علاقوں میں منایا جاتا ہے۔نوروز فارسی سال کا پہلا دن ہے۔ایک ٹویٹ میں وزیراعظم نے جشن نوروز کے موقع پر تمام متعلقہ لوگوں کو مبارکباد دی ہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.