Saturday, 20 April 2024, 05:47:48 pm
ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم زیادہ تر سرد اورخشک رہے گا
March 21, 2019

محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق آئندہ بارہ گھنٹے کے دوران ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم زیادہ تر سرد اورخشک رہے گا۔تاہم کوئٹہ، ژوب ڈویژن اورگلگت بلتستان میںکہیں کہیں گرج چمک کے ساتھ بارش اور پہاڑوں پربرفباری کاامکان ہے۔آج (جمعرات) صبح ریکارڈکیاگیابعض شہروں کا کم سے کم درجہ حرارتاسلام آباداورپشاور دس ڈگری سینٹی گریڈلاہور پندرہ کراچی تئیسکوئٹہ اورمظفرآباد پانچگلگت آٹھاورمری چھ ڈگری سینٹی گریڈ

Error
Whoops, looks like something went wrong.