Friday, 19 April 2024, 04:50:15 pm
یورپی یونین کے رہنمائوں کااجلاس آج برسلزمیں ہورہاہے
March 21, 2019

یورپی یونین کے رہنمائوں کااجلاس آج (جمعرات) برسلزمیں ہورہاہے جس میں برطانوی وزیراعظم تھریسامے کوبریگزٹ معاہدے کی حتمی مدت میں مہلت کی پیشکش کی جائے گی جو رواں ماہ کی انتیس تاریخ کو ختم ہورہی ہے۔

ایک بیان میں یورپی کونسل کے صدرڈونلڈٹسک نے کہاکہ یہ پیشکش مشروط طورپر کی جائے گی تاکہ وہ اگلے ہفتے پارلیمنٹ میں اپنے مخالفین کے خلاف کامیابی حاصل کرسکیں۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.