Wednesday, 24 April 2024, 05:03:58 am
حکومت نے دہشتگردوں کیخلاف موثرحکمت عملی اختیار کی ہے:ندیم افضل چن
March 21, 2019

 

وزیراعظم کے ترجمان ندیم افضل چن نے کہاہے کہ بدعنوانی کاخاتمہ حکومت کی اولین ترجیح ہے۔

ایک بیان میں انہوں نے کہاکہ تحریک انصاف کی حکومت میں وہ تمام ادارے آزاد ہیں جنہیں ماضی میں سیاسی مقاصد کے لئے استعمال کیاگیا۔انہوں نے کہاکہ وزیراعظم عمران خان حزب اختلاف کے ا حتجاج کے بارے میں پہلے ہی قوم کو بتاچکے ہیں۔ انہوں نے کہاکہ پُرامن احتجاج ہرایک کاحق ہے تاہم احتجاج کی آڑ میں قومی اداروں پرحملوں کی اجازت نہیںدیں گے۔ندیم افضل چن نے کہاکہ حکومت نے دہشت گردوں کے خلاف موثرحکمت عملی اختیار کی ہے جسے عالمی سطح پرسراہاجارہاہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.