Thursday, 20 June 2019, 11:06:09 pm
علاقے کی ترقی کیلئے تمام وسائل بروئے کار لا رہے ہیں،وزیراعلیٰ
March 21, 2019

وزیراعلیٰ گلگت بلتستان حافظ حفیظ الرحمن نے کہا ہے کہ صوبائی حکومت علاقے کو ترقی کی راہ پر گامزن کرنے کے لئے تمام دستیاب وسائل بروئے کار لا رہی ہے۔پاکستان مسلم لیگ (ن) گلگت کے ایک وفد سے جمعرات کے روز باتیں کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ صوبائی حکومت نے انتخابی مہم کے دوران عوام سے کئے گئے وعدے پورے کئے ہیں۔