Saturday, 20 April 2024, 02:39:45 am
آج سے جہلم میں26,000 پودے لگانے کا آغاز کیا جارہا ہے:فواد
March 21, 2019

وزیر اطلاعات چوہدری فواد حسین نے کہا ہے کہ آج (جمعرات) سے جہلم میں چھبیس ہزار پودے لگانے کا آغاز کیا جارہا ہے۔

آج (جمعرات) ایک ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ قبضہ مافیا سے حال ہی میں واگزار کرائی گئی پچاس ایکڑ اراضی پر شجرکاری کی جائے گی۔انہوں نے کہا کہ یہ عمران خان کی قیادت میں پاکستان میں پہلی ماحول دوست حکومت ہے۔وفاقی وزیر نے کہا کہ ماحولیاتی پالیسی میں مثبت تبدیلی کا سہرا تحریک انصاف کی حکومت کو جاتا ہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.