Thursday, 28 March 2024, 05:09:32 pm
شام میں مشرقی غوطہ سےباغی گروپ کےانخلاکامعاہدہ
March 21, 2018

 شام میں مشرقی غوطہ کے علاقے ہراستہ سے باغی گروپ کے انخلا سے متعلق ایک معاہدہ طے پا گیا ہے جسے روس کی حمایت حاصل ہے۔

 ذرائع کے مطابق محاصرے والے علاقے  ہراستہ میں موجود باغی گروپ کے جنگجو محفوظ واپسی کے بدلے میں اپنے ہتھیار ڈالنے پر رضا مند ہوگئے ہیں۔

 تاہم اس بارے میں کوئی اشارہ نہیں ملا کہ اس معاہدے پر کیا عملدرآمد کیا جائے گا۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.