Thursday, 25 April 2024, 03:41:07 pm
روس کی مخالف اقدامات پربرطانیہ کےخلاف بھرپورجوابی کارروائی کی تنبیہ
March 21, 2018

 روس نے خبردار کیا ہے کہ وہ برطانیہ میں ایک جاسوس کوزہردینےکےروس مخالف اقدامات پربرطانیہ کےخلاف بھرپورجوابی کارروائی کرےگا۔

 ٹوکیو میں اپنے جاپانی ہم منصب  تاروکونو کے ساتھ ملاقات کے بعد روسی وزیرخارجہ سرگئی لاورف نے برطانوی حکومت پر زور دیا کہ وہ سابق جاسوس سرگئی سکرپل   پر حملے کے حوالے سے تحمل کے ساتھ ردعمل ظاہر کرے۔

 ادھر برطانوی وزیراعظم تھریسامئے کے ترجمان نے کہا ہے کہ برطانیہ روس کے خلاف اقدامات سرگرمی سے غور کررہا ہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.