Friday, 29 March 2024, 07:35:06 am
وزیراعلیٰ پنجاب کامظفرآبادمیں سڑک کےحادثےمیں قیمتی انسانی جانوں کےضیاع پراظہارافسوس
March 21, 2018

 پنجاب کے وزیر اعلیٰ محمد شہباز شریف نے مظفر آباد میں سڑک کے حادثے میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔

 ایک بیان میں انہوں نے متاثرہ خاندانوں سے دلی تعزیت کی ہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.